ارکھان لیویز کے عملے نے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

0 161

کوئٹہ (این این آئی)بارکھان لیویز کے عملے نے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان لیویز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم رسول بخش کو گرفتار کر کے اس کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.