شیخ رشید کی ٹرین آپریشن بحالی کی درخواست مسترد

0 202

کوئٹہ (امروز نیوز)
وفاقی حکومت نے شیخ رشید کی ٹرین آپریشن کی بحالی کی درخواست مسترد کردی، ذرائع کے مطابق ٹرین آپریشن رمضان تک بند رکھنے کا فیصلہ، ریلوے حکام کا رمضان کے پہلے ہفتے ٹرین آپریشن بحال کرنے پر غور, حتمی اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید کریں گے.
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شیخ رشید کی ٹرین آپریشن کی بحالی کی درخواست مسترد کردی۔ ٹرین آپریشن رمضان تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا، جس پر ریلوے حکام کا رمضان کے پہلے ہفتے ٹرین آپریشن بحال کرنے پر غور شروع، وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت وزارت ریلوے میں اجلاس ہوا، جس میں ریلوے کے اعلی افسران بھی شریک تھے، اجلاس میں ٹرین آپریشن کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا، اور وفاق کی جانب سے سپیشل ٹرینیں چلانے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا گیا.
وزیر ریلوے نے لاک ڈاون کے باعث سپیشل ٹرینیں چلانے کی اجازت کی درخواست کی تھی، وفاقی حکومت کا کرونا مریضوں میں دن بدن اضافے کے باعث ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا اور رمضان تک ٹرین آپریشن معطلی کے حوالے سے ریلوے حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹرین آپریشن رمضان کے پہلے ہفتے شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں

Leave A Reply

Your email address will not be published.