امریکہ کو اربوں ڈالرز کا نقصان

0 138

کوئٹہ (امروز نیوز)
امریکی خام تیل تاریخ کی بدترین سطح پر

امریکی خام تیل کی مارکیٹ میں بدترین کریش،107فیصد کی ناقابل یقین کمی رونما ہوگئی۔
اس سےقبل امریکی خام تیل کی مارکیٹ 91 فیصد کی تاریخی کمی کا شکار ہوئی تھی۔
خام تیل جو تیزی سے مفت فروخت کی جانب گامزن تھا اب اس کی قیمت منفی زون میں داخل ہوگئی ہے۔
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت منفی ڈیڑھ ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے، برینٹ خام تیل 26 ڈالر پر مستحکم ہے۔
آئل پرائس ڈاٹ کام کے مطابق کینڈین خام تیل کی قیمت 1 ڈالر فی بیرل سے کم ہوگئی ہے، کینیڈا میں تیل کے کنویں بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.