دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی
کوئٹہ (امروز نیوز)
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی
جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 25 لاکھ 1156 ہو گئی ہے اور اموات ایک لاکھ 71 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔
سانس کے نظام کو متاثر کرنے والے اس وائرس کی تشخیص پہلی بار چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 کے آخر میں ہوئی تھی۔
سب سے زیادہ مریض کس ملک میں ہیں:
امریکہ میں 7 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ
سپین 2 لاکھ سے زیادہ
اٹلی ایک لکھ 81 ہزار سے زیادہ
فرانس ایک لاکھ 56 ہزار سے زیادہ
جرمنی ایک لاکھ 47 ہزار سے زیادہ
برطانیہ ایک لاکھ 29 ہزار سے زیادہ