بھارتی فوج کی طرف سے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری،
کوئٹہ (امروز نیوز)
بھارتی فوج کی طرف سے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری،
بھارتی فوج کی ایل او سی کے جندروٹ اور کھوئی رتہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ
بھارتی فوج کا خودکار ہتھیاروں اور راکٹس کا بے دریغ استعمال،
بلااشتعال فائرنگ سے 36 سالہ خاتون یاسمین شہید،
شہید خاتون کا تعلق رتہ گائوں سے تھا،
شہید ہونے والی خاتون گھاس کاٹتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آئی،
فائرنگ سے موہرا چھتر گائوں کی 8 سالہ بچی عتیبہ ظاہر زخمی