ڈاون میں نرمی دکانیں فجر سے شام 5 بجے تک کھلیں گی
کوئٹہ (امروز نیوز)
دکانیں فجر سے شام 5 بجے تک کھلیں گی ،
رات کو دکانیں بند رکھنے کافیصلہ کیاگیا ،
افطاری کے بعد دکانیں کھولنے کی تجویز مسترد کردی گئی،
خچھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا،
اسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا،
اسکولوں کو بند رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے،
سحری کے بعد سے شام 5 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی، ہفتے میں 5 روز تک کام کی اجازت ہوگی،
تمام چھوٹے کاروبار اور دکانیں ہفتے میں 2دن بند کیے جائیں گے،
اور دو روز کے لیے صرف وہی دکانیں کھلیں گی جنہیں لاک ڈاؤن کے دوران اجازت تھیں،
فیصلہ کیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے،
تمام کالجز ، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی،
یونیورسٹیز میں داخلے گیارہویں جماعت کے نتائج پر ملیں گے،
نویں،دسویں،گیارہویں،بارہویں جماعت کےطلبا کوسابقہ نتائج پراگلی کلاسزمیں ترقی دی جائیگی ،شفقت محمود
تعلیمی بورڈز کے زیر اہتما م ہونے والے تمام امتحانا ت منسوخ کر دیے گئے ،شفقت محمود