اس سال حج کی ادائیگی کے لئے سعودی وزارتِ حج وعمرہ کا 2 آپشن پر غور
کوئٹہ (امروز نیوز)
باوثوق زرائع کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اس سال حج کے لئے دو آپشن پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ھے
نمبر ایک کیا حج صرف سعودی باشندوں کے لئے مختص کیا جائے۔؟؟
نمبر دو یا بیرونی ممالک سے بھی حجاج کرام کو موقع دیا جائے.؟؟
اگر دو نمبر آپشن کو قابل عمل قرار دیا جاتا ھے تو اس صورت میں 25 سے ٪30 لوگوں کو آنے کی اجازت مل جائے گی لیکن اس کے لئے کڑی شرائط ھوگی
عزیزیہ پیکج نہیں ھوگا یعنی پاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت کوئی حج پر نہیں جا سکے گا تمام رہائش گاہیں حرم کے قریب لی جائے گی.