0 118

کوئٹہ امروز نیوز
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ڈیموں کی تعمیر اور آبی ذخائر کے تحفظ سے متعلق اجلاس
ملک میں ڈیموں کی تعمیر اور زراعت سمیت توانائی کے حوالے سے پانی کی ضروریات کا جائزہ
وزیراعظم کو دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق زیر التواءمسائل پر تفصیلی بریفنگ
‏وزیراعظم عمران خان کی منصوبے کی تعمیر کیلئے جلد کام کے آغاز کی ہدایت
آبی تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے
دیامر بھاشا کا منصوبہ تعمیراتی شعبے،صنعتوں اور معیشت بہتر کرنے میں مدد گار ہو گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.