گوادر جیونی میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے

0 180

کوئٹہ (امروز نیوز)

مکران سوشل ایکٹیوسٹس کے ممبر شکور حمید نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ جیونی میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ جیونی عرصہ دراز سے صحت تعلیم پانی بجلی سڑک بے روزگاری جیسے اہم مسائل کی لپیٹ میں ہے۔ ان مسائل سے عوامی حلقوں میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
عوامی نمائندے ان مسائل کی حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں۔

مذید کہا کہ جیونی کے عوام ایک لمبی مدت سے یہاں کے باسی پانی بجلی صحت روزگار تعلیم جیسے اہم اور بنیادی سہولتوں سے محروم پسماندہ ترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ہر گزرتے وقت کے ساتھ یہاں کے عوام ایک نئی اُمید لیکر عوامی نمائندوں کے پاس اپنا حال دل سنانے جاتے ہیں۔ اسی سوچ کے ساتھ کہ کوئی ہمارے بدحال زندگی پر ترس کھائے لیکن ہر دور میں عوام کے بنیادی ضروریات سے آنکھیں چُرائی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.