وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم

0 174

کوئٹہ (امروز نیوز)
وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم

وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں پی آئ اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار۔

وزیر اعظم کی جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.