الیکشن کمیشن کے دونئے ممبران کی تقرری تاحال نہ ہوسکی

0 146

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم اور قائدحزب اختلاف کے درمیان تلخی کے باعث الیکشن کمیشن کے دونئے ممبران کی تقرری تاحال نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق فاٹاانتخابات،بلوچستان بلدیاتی انتخابات اور دیگر اہم معاملات بلوچستان اور سندھ کی مشاورت کے بغیر جاری ،وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے مابین مشاورت نہ ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کر دیا ،اسپیکر کی قائم کردہ بارہ رکنی کمیٹی اب تک صرف چیئرپرسن کی تقرری کر سکی۔الیکشن کمیشن کے دونوں ممبران کی مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہوئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.