حکومت بلوچستان نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی نوٹیفکشن جاری
کوئٹہ (امروز نیوز)
حکومت بلوچستان نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی نوٹیفکشن جاری
بین الصوبائی بین الضلاعی پبلک ٹرنسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت چلنے کی اجازت دی گئی ہے
ٹرانسپورٹرز بسوں میں جراثم کش اسپرے کرنے کے پابند ہونگے، نوٹیفیکشن
کوچز میں سماجی فاصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے مسافر کے ساتھ سیٹ خالی ہوگی، نوٹیفیکشن
بسوں میں سینٹائزر کی دستیابی یقینی بناءی جائے گی، نوٹیفیکشن
پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنیوالے مسافروں کی اسیکننگ کی جائے گی، نوٹیفیکشن
بخار میں مبتلا اور ماسک کے بغیر بس میں کسی کو سوار ہونیکی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفیکشن
ٹیکسی میں تین سے زائد افراد کو سفر کرنیکی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکشن
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے خلاف کاروائی ہوگی، نوٹیفیکشن