ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

0 138

کوئٹہ (امروز نیوز)

تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،
جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،
عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،
دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔
دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،
بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ
جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.