سعودی حکومت کا اھم اعلان
الجزیرہ ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے مقامی طور پر رہنے والے مختلف ممالک و اقوام کے محدود تعداد میں عازمین کو حج کیلیے شرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ھے۔۔۔
یہ فیصلہ کرونا کے باعث سوشل فاصلہ قائم رکھنے کیلیے کیا گیا ھے۔۔۔
سرکاری میڈیا نے رپوٹ کیا ہے کہ سعودی عرب نے اس سال حج کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس میں ریاست کے اندر رہنے والی تمام قومیتوں سے محدود تعداد میں افراد شریک ہوں گے۔۔۔
مملکت نے کہا کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے مسلسل خطرے اور عازمین حج کی ایک بڑی تعداد میں معاشرتی فاصلے کے حصول میں دشواری کی روشنی میں سامنے آیا ہے