کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔
پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 2 غیرملکی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فلائی دبئی اور اتحاد ائیر نے پاکستان سے جانے والی پروازیں معطل کردی ہیں۔
امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں
فلائی دبئی کے مطابق ائیرلائن نے پاکستان میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پاکستان سے مسافر نہ لے جانے کا فیصلہ کیا ہے .
اور 25 جون سے صرف دبئی سے پاکستان مسافروں کو لایا جائے گا۔
دوسری جانب اتحاد ائیر نے بھی پاکستان سے جانے والی پروازیں فوری طور معطل کردیں ہیں