کوئٹہ :کورونا وائرس بلوچستان صورتحال

0 192

کوئٹہ :کورونا وائرس بلوچستان صورتحال

کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 145 نئے کیسز سامنے آ گئے

کوئٹہ: بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد 10261 ہوگئی، محکمہ صحت

کوئٹہ :کورونا وائرس میں مبتلا 3810 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں، محکمہ صحت

کوئٹہ: کوروناوائرس میں مبتلا موجودہ افراد کی تعداد 6395 ہے، محکمہ صحت

کوئٹہ : بلوچستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 114 تک جا پہنچی ، محکمہ صحت

کوئٹہ : اب تک کورونا کے کئے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 47735 ہے محکمہ صحت

Leave A Reply

Your email address will not be published.