ویتنام ایئرلائن نے پاکستانی پائلٹس کےساتھ تمام پاکستانی عملہ بھی فارغ کردیا

0 138

پاکستان کے واحد دوست ملک ترکی نے پاکستانی پائیلٹ ھٹا دئے، بلکہ حیران کن طور پر انکے F16 پر کام کرنے پاکستانی پائیلٹ و عملہ بھی ھٹا دیا۔
دنیا کی دوسری ایئرلائنز کی طرف سے بھی یہی ردعمل یقینی۔
یورپی یونین نے PIA پر پابندی لگا دی۔
اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو PIA کو چارٹر کرنے، سفر کرنے سے منع کر دیا۔
یہ سب الزام تراشی کے شوق کا نتیجہ ھے۔۔۔ الزام لگاو، اور بڑا لگاو۔۔۔ کروڑوں کا نہی اربوں کا، بلکہ سیکڑوں اربوں کا۔۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ھوئے وزیر ھوابازی نے بقول اسکے جعلی لائسنس والے پائلٹس کی لمبی لسٹ بنانے کا کہا تو وزیر صاحب کو خوش کرنے کئے لسٹ میں سالوں پہلے وفات پا جانے والے، ریٹائیر ھو جانے والے پائیلٹس کے نام بھی شامل کئے گئے۔۔ ایسے پائیلٹس کے نام بھی جن پاس امریکہ و یورپ کے لائسنس ھیں۔ لسٹ لمبی کر کے بریکنگ نیوز بنانے اور اسے پچھلی حکومتوں خلاف پروپگنڈہ کرنے کیلئے کچھ جعلی نام جعلی لائیسنس نمبر ساتھ بھی شامل ھیں۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.