چمن مال روڈ پر زوردار دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق جبکہ 14 سے زائد افراد زخمی

0 203

کوئٹہ (امروز نیوز)

چمن مال روڈ پر زوردار دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق جبکہ 14 سے زائد افراد زخمی

دھماکہ انٹی نارکوٹکس فورس کی گاڑی پر ہوا ۔

اے این ایف کے اہلکار زخمی ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔

زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں ۔

دھماکے کی شدت سے تمام قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا بم موٹرسائیکل میں نصب کیا تھا ۔

جائے وقوع پر سیکورٹی فورسز پہنچ گئے علاقہ سیل کردیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.