وزیراعلی پنجاب کا فیصل آباد میں مبینہ زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

0 175

لاہور ( این این آئی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کی حدود میں مبینہ زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.