کسی سیاسی یاغیر سیاسی جماعت میں چمچہ گیری خشک فروٹ کی ریڑھی بن کر رہ جاتی ہے،نواب اسلم رئیسانی

0 162

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر کسی(سیاسی یاغیر سیاسی)جماعت میں حیثیت حاصل کرنا جدو جہد کی بجائے چمچہ گیری رولیکس گھڑی اور خشک فروٹ ہو تو وہ جماعت گھڑی سازوں کی دکان شادی ٹینٹ سروس اور خشک فروٹ کی ریڑھی بن کر رہ جاتی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.