ایم پی اے شکیلہ نوید دہوار کے گھر پر حملہ

0 204

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کی خاتون رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میڈم شکیلہ نوید دہوار کے گھر پر دہشت گردوں کا حملہ اور گھر میں توڑ پھوڑ. واضح رہے کہ شکیلہ نوید دہوار بلوچ بلوچستان کے حقوق کے حوالے سے ایک واضح موقف رکھتی ہیں. شکیلہ نوید دہوار بلوچستان اسمبلی کی ممبر بھی ہے. کچھ عرصے پہلے شکیلا نوید دیوار کے شوہر ملک نوید دیوار کو بھی نامعلوم دہشت گردوں نے شہید کیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.