افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے کے نتیجے میں گیارہ طالبان ، متعدد زخمی

0 178

کابل (امروز ویب ڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے کے نتیجے میں گیارہ طالبان جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکری حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ بدخشاں کے ضلع راغستان میں طالبان کا ایک گروپ سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملے کے لئے جمع تھا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوے گروپ پر فضائی حملہ کر دیا جسکے نتیجے میں گیارہ جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.