بانک کریمہ بلوچ کی تدفین 25جنوری کو آبائی علاقے تمپ میں ہوگی

0 190

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) کریمہ بلوچ کی وصحیت کی مطابق ان کی تدفین تمپ میں کیا جائے گا

کریمہ بلوچ کی میت 24 جنوری کو کینڈا سے کراچی لایا جائیگا

کراچی سے بذریعہ ایمبولینس. میت کو تمپ منتقل کیا جائیگا

کریمنہ بلوچ پچھلے سال دسمبر کے آخری عشرہ میں پرسرار طور پر کینڈا میں موت کی شکار ہوئی تھیں

آخری اطلاعات تک انکی موت کے محرقات معلوم نہ ہوسکے

Leave A Reply

Your email address will not be published.