ملک عبدالولی کاکڑ نامزدگی برائے سینٹ الیکشن جنرل نشست کیلئے بی این پی مرکزی سیکرٹریٹ میں کاغذات جمع
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مرکزی خواتین سیکرٹری ایم پی اے زینت شاہوانی، مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ
اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری کے ساتھ پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری آغا خالد شاہ، حاجی ابراہیم پرکانی نے پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ کے کاغذات نامزدگی برائے سینٹ الیکشن جنرل نشست کیلئے جمع کررہے ہیں۔
اس موقع پہ پارٹی کے ضلعی رہنماء چوہدری، زبیر سنگت، اسد سفیر شاہوانی، غضنفر محمد کھیتران، ہدایت اللہ جتک، سنگت ادریس پرکانی، صدام بلوچ اور دیگر موجود تھے۔