ثناء کی لاہور میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت

0 138

لاہور(امروز ویب ڈیسک)اداکارہ ثنا نے لاہور میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کی ۔ ثنا فیشن شو میں شرکت کے لئے خصوصی طو رپر کراچی سے لاہو رپہنچیں ۔ انہوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں معروف ڈریس ڈیزائنر کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی ۔ثنا نے اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی ملاقاتیں کیں۔ اداکارہ ثنا لاہور میں دو روز قیام کر نے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو جائیں گی۔فیشن شو میں علیزہ شاہ، ماور احسین، عروہ حسین،عائشہ عمر سمیت دیگر نے بھی شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.