بی این پی کو بلوچستان میں عوامی پذیرائی حاصل ہے، پرنس آغا موسی بلوچ
قلات (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ناہب صدر پرنس آغا موسی جان بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں پارلیمانی کمیٹی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے سینٹ ٹکٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں دے دیا مگر ہم نے اسے واپس کیا کیونک بلوچستان نیشنل پارٹی میں ہمارے سپنیر دوست موجود ہے ان کا حق بنتا ہے
اس لئے ہم نے سینیٹ ٹکٹ واپس کیا۔ جتنے سپنیر دوستوں نے پارٹی کو درخواست دی تھی سینٹ کیلئے وہ سب ہمارے پارٹی کے لئے ان کی قربانیاں سب کے سامنے عیاں ہے ۔ پارلیمانی کمیٹی نےجو بھی فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے حق میں ہم پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں ۔ بہت اچھا فیصلہ ہے وہ بھی ہمارے پارٹی کے سینہر رہنماء ہے۔
جن کو سینٹ کا ٹکٹ ملا ہےبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ناہب صدر پرنس آغا موسی جان بلوچ نے کہا کہ ہم سر دار اختر جاں مینگل مینگل کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں
۔انہوں نے کہا بلوچستان نیشنل پارٹی ہمارا پارٹی ہے ہمارا مقصد ٹکٹ نہیں ہمیں اپنے جہد جہد کو اگہے لے جاناے ۔اپنے قاہد سردار اختر جاں مینگل مینگل کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے۔ آج بی این پی بلوچستان میں ایک قومی و جموری پارٹی بن کر ابری ہے بی این پی کو بلوچستان میں عوامی پذیرائی حاصل ہے ۔