پی ٹی آئی سینیٹ میں 28سے 30 نشستیں حاصل کرے گی ، فواد چودھری

0 202

اسلام آباد(امروز ویب ڈیسک)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ میں 28سے 30 نشستیں حاصل کرے گی ،پی ٹی آئی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ن لیگ اورپی پی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا کہ تیل کس بھا ہے،

جلسوں ،بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائے گا،ان کاکہنا ہے کہ امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئی قیادت لائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.