دکی مقامی کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کانکن زخمی

0 152

(امروز ویب ڈیسک)
دونوں زخمی کانکنوں کو دکی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمی کانکنوں کا شناخت رحمت اللہ اور ملنگ کے نام سے ہوئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.