ہر نیا دن حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے‘ شہبازشریف

0 132

لاہور(امروز ویب ڈیسک) مسلم لےگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہر نیا دن پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں پارلیمنٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ ہر نیا دن حکومت کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے، پی ٹی آئی حکومت قومی معاملات کےانتظامی امورمیں بھی نااہل ثابت ہوئی

۔شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملکی بدترین معیشت، ناقص حکمرانی، روپے کی قدر میں کمی اور عدم استحکام حکومت کی نااہلی کی واضح مثالیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.