وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن (آج) سے کوئٹہ میں سماعت کا آغاز کریگا
کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن آج سے کوئٹہ میں سماعت کا آغاز کریگا
محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی سماعت آج سے جسٹس (ر) فضل الرحمن کی صدارت میں سکندر جمالی آڈیٹوریم کوئٹہ میں ہوگی
پہلے روز کوئٹہ چمن اور مستونگ کے 13 کیسز سنے جائیں گے جبکہ سماعت 30 اکتوبر تک جاری رہے گی