بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس، ضلعی کونسل سیشن کی تیاریوں و دیگر فیصلے کیئے گئے

0 196

کوئٹہ (غضنفر کھیتران) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اتنظامیہ کمیٹی اور آرگنائزر کمیٹی کا مشترکہ اجلاس زیرصدارت پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ کے منعقد ہوا

اجلاس میں مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ مرکزی کمیٹی ممبر و ضلعی آرگنائزر کوئٹہ غلام نبی مری مرکزی کمیٹی کے ممبر ڈپٹی آرگنائزر جمال لانگو مرکزی کمیٹی کے ممبر ثانیہ حسن کشانی مرکزی کمیٹی کے ممبر و ایم پی اے احمدنواز بلوچ آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ملک محی الدین لہڑی

ڈاکٹر علی احمد قمبرانی میرنصیر مینگل نسیم جاوید ہزارہ اسماعیل کرد ستار شکاری نے شرکت کی اجلاس میں ضلعی کونسل سیشن کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور اہم فیصلے کیئے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.