تاجر پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

0 251

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدرعرفان اقبال شیخ کی قیادت میں وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وفد میں سینئیر نائب صدر خواجہ شاہ زیب

،چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سینیٹر طلحہ محمود، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری، مصطفی بن طلحہ بھی موجود مولانا فضل الرحمان نے نومنتخب عہدیداروں کو کامیابی پر مبارکباد دی فیڈریشن کے عہدیداروںنے مولانا فضل الرحمان کو بزنس کمیونٹی کے مسائل سے اگاہ کیاتاجر پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،

موجودہ نا اہل حکمرانوں کی پالیسیوں سے بزنس کمیونٹی پریشان ہے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے تاجروں کے مسائل کو اجاگر کریں گے ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شاندارکامیابی پر مبارکباد دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.