بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 25فروری کو کھیلا جائیگا

0 165

ممبئی (امروز نیوز)بھارت اور انگلینڈکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25 فروری کو ممبئی میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 25 فروری کو ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 28 فروری کو ممبئی میں ہی کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی جس کا پہلا میچ 4 مارچ کو گوہاٹی میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 7 مارچ کو گوہاٹی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 مارچ کو گوہاٹی میں ہی کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.