بلدیاتی انتخابات 6 ماہ ملتوی کرنے کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر

0 368

کوئٹہ : الیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے جاری کردہ الیکشن شیڈول کو 3 کے بجائے 6 ماہ تک ملتوی کرنے کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما محبت کاکا نے بلوچستان ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کردی جس پر آج چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور الیکشن کمیشن اف پاکستان کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور سماعت کل بروز بدھ گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی درخواست کی جانب سے کیس کی پیروی منیراحمدخان کاکڑ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.