زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

0 300

 اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکر کیلئے کسی اور کے کاغذات نامزدگی نہ آنے پر زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔

ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا اور زاہد اکرم درانی کے سوا کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔

اس طرح زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، ان کے منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا جب کہ زاہد اکرم درانی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.