اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر

0 255

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل(4 )101 گزشتہ شب گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا استعفیٰ 17 اپریل سے منظور کر لیا ہے جس کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کو نئے گورنر کی تعیناتی تک قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.