عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے : ظہور بلیدی

0 127

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ظہور بلیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان کے لئے لائے ہیں،عوام کو اس ناقص طرز حکمرانی سے نجات دلانا ہمارا فرض ہے،مسائل خوابوں میں نہیں بلکہ حقیقت میں حل ہوتے ہیں، ہم پارٹی اور صوبے دونوں کو بچانے نکلے ہیں، نہیں چاہتے کی پارٹی کا کوئی معزز رکن ڈسپلین کی خلاف ورزی کے زمرے میں آئے، الیکشن کمیشن میں باپ پارٹی کے صدر کا نام واضع ہے،

پارٹی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر عدالت کا فیصلہ موجود ہے، ضرورت پڑی تو پنجاب طرز پر ڈسپلین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوسکتی ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.