ہم بلوچستان کے ہر شہری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے : ساجد ترین ایڈووکیٹ

0 252

کوئٹہ : پراسیکیوٹر جنرل بلوچستانساجد ترین ایڈووکیٹکی کوشش کے بعد وکلا کو لاکھوں روپے کی تنخواہیں بالآخر ادا کرنے کی منظوری۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے وکلاء جو اسٹیٹ کونسلز/پروپر کونسلز کے طور پر پراسیکیوٹر جنرل آفس میں کام کر رہے ہیں۔ ان کی لاکھوں روپے کی تنخواہیں گزشتہ چند ماہ سے ادا نہیں کی گئیں حکومت کی طرف سے۔

پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے یہ مسئلہ مناسب پلیٹ فارم پر اٹھایا اور آخرکار وکلاء کو تنخواہیں ادائیگی کی اجازت دے دی گئی۔
ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے ہر شہری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.