ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

0 242

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو اپنی زندگی داو پر لگا کر آبادی سے دور لیجاتے ہوئے انسانی جانوں کو محفوظ بنانے پر ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں انسانی جانوں کے تحفظ کا سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے فیصل بلوچ کی بہادری اور جرات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کے جان و مال کو محفوظ بنایا، ان کا یہ عمل انتہائی قابل تعریف ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.