مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات
ملک بھر میں عید الاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں نماز کے اوقات درج ذیل ہیں۔
لاہور
05:15
جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ راج گڑھ، امامت مولانا امیر احمد کریں گے۔
06:00
جامع مسجد الرحمن گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال شاہدرہ، امامت مولانا عبداللہ مظہر کریں گے۔ جامع مسجد توحید فیز 3 لنک روڈ ماڈل ٹاؤن میں نماز عیدالاضحیٰ مفتی غلام مرتضیٰ پڑھائیں گے۔
جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج، امامت مولانا قاری محمد رفیق وجھوی کریں گے۔
جامع مسجد دارالشفاء شادمان، میں نماز عیدالاضحیٰ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی پڑھائیں گے۔
مدینہ مسجد قینچی امر سدھو، والٹن کینٹ میں نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالشکور حقانی پڑھائیں گے۔
06:15
مرکزی جامع مسجد شادمان میں قاری محمد عارف علوی کی امامت میں نماز ادا کی جائیگی
جامع مسجد شمیم کوہ نور اسکیم، قینچی فیروز پور روڈ، امامت مفتی احمد خان کریں گے۔
جامع مسجد غفوری کھاڑک اسٹاپ ملتان روڈ، امامت مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی کریں گے۔
06:30
جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ، امامت مولانا قاری ارشد عبید کریں گے جبکہ مولانا فضل الرحیم اشرفی خطاب کریں گے۔
جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن، امامت مفتی محمد خرم یوسف کریں گے۔
جامع مسجد مدینہ چوک پرانی انار کلی میں عید کی نماز مولانا حافظ زبیر حسن پڑھائیں گے۔
جامع مسجد نجم العلوم 872 این، پونچھ روڈ، سمن آباد میں نماز عید مولانا فہیم الحسن تھانوی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد مدینہ، آٹو مارکیٹ، لاری اڈہ، بادامی باغ میں نماز عید مولانا عبدالودود شاہد پڑھائیں گے۔
دارالعلوم مدنیہ، رسول پارک ایچ بلاک، سبزہ زار، امامات مولانا محب النبی کریں گے۔
جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ میں نماز عید مولانا محمد خان پڑھائیں گے۔
جامع مسجد ابراہیم اولمپیا اسٹریٹ اسکیم موڑ، اقبال ٹاؤن، امامت مولانا توصیف عباسی کریں گے۔
جامع مسجد گرین فورٹس 2 کینال روڈ ٹھوکر نیاز بیگ، امامت مفتی عبدالقدیر کریں گے۔
07:00
جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد میں نماز عید مولانا ڈاکٹر صدیقی پڑھائیں گے۔
جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال، مین والٹن روڈ، کینٹ، امامت مولانا حافظ اشرف گجر کریں گے۔
جامع مسجد باب الجنت، اتاترک بلاک، گارڈن ٹاؤن میں نماز عید مولانا حافظ اجود عبید کی امامت میں ہوگی۔
07:15
جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ، امامت مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی کریں گے۔
08:00
جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوریؒ شیرانوالہ دروازہ میں نماز عید مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے۔
پشاور
06:00
جامعہ مسجد درویش صدر
06:30
جامعہ مسجد الفاروق پروفیسرز کالونی
جامعہ مسجد صدیق اکبرؓ
مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ
07:00
جامعہ مسجد اسلامیہ کالج
07:30
سنہری مسجد صدر روڈ
کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عیدالاضحی کے اوقات
07:00
مسجد شہید جسٹس نواز مری، خطیب مولانا عبدالمالک مری
تبلیغی مرکز کوہلو، خطیب مفتی محمد یونس مری
جامع مسجد نیوکلی، خطیب مولانا عبدالقدوس
جامع مسجد مری کالونی، خطیب مولانا غلام نبی مری
جامع مسجد علی المرتضیٰ منجھرا، خطیب مفتی ابوبکر
07:15
مرکزی عیدگاہ کوہلو، خطیب شیخ الحدیث مولانا کریم بخش مری
جامعہ شمسیہ، خطیب مولانا عبدالعزیز مری
جامع مسجد سردار شہر، خطیب مفتی جمال الدین
جامع مسجد عمر فاروق، خطیب مولانا عبدالستار
عیدگاہ تمبو، مولانا محمد گل مری
جامع مسجد دارالعلوم لعل آباد، خطیب مولانا محمد ابراہیم مری
عیدگاہ وڈیرہ سہراب خان کنل، خطیب مولانا جمعہ خان مری
عیدگاہ بوہڑی، امامت قاری محمد خلیل
جامع مسجد ماوند، خطیب مولانا عطاء اللہ مری
لودھراں میں نماز عید الاضحی کے اجتماعات اور اوقات
فیصل مسجد میں عید کی نماز 6 بجے ہوگی
میونسپل اسٹیڈیم میں عید کی نماز 6:15 بجے ہوگی
مدرسہ رضائے مصطفیٰ میں عید کی نماز 6:30 بجے
مدینہ مسجد چک ہمتہ میں عید نماز 30۔6 ہو گی
بلال مسجد غلہ منڈی میں عید کی نماز 6:30 بجے ہوگی
جامع مسجدبلال المعروف نالے والی میں عید کی نماز 6:30 بجے ہوگی
مسجد تفہیم القرآن میں عید کی نماز 6:30 بجے ہوگی
چلڈرن پارک میں عید کی نماز 6:30 بجے ہوگی
جامع مسجد رحمانیہ برکت علی آرے والی میں عید کی نماز6:45 بجے ہوگی
جامع سراج العلوم میں عید کی نماز 7 بجے ہوگی
امام بارگاہ شاہ نجف میں عید کی نماز 7 بجے ہوگی
مدرسہ محمدیہ فریدیہ لاری اڈہ میں عید کی نماز 7 بجے ہوگی
جامعہ غوثیہ مہریہ میں عید کی نماز 7:30بجے ہوگی
مدرسہ و مسجد فیضان مدینہ پیر والا پھاٹک میں عید کی نماز 7:30بجے ہوگی
ضلع لیہ نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات
اعظم جامع مسجد چوک اعظم میں نماز عید الاضحی صبح 5:45منٹ پر پڑھائی جائے گی۔
مدنی جامع مسجد وارڈ نمبر 6 چوک اعظم میں نماز عید صبح 6 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد نور الہدی ٹیل انڈس پر نماز عید الاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی
جامع مسجد فیضان مدینہ لیہ روڈ لدھانہ مائینر پر نماز عید الضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد عثمان غنی وارڈ نمبر 3 سیال کالونی میں نماز عید ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی۔
چک نمبر 384 ٹی ڈی اے میں نماز عید ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی۔
وارڈ نمبر 8 چوک اعظم مدینہ جامع مسجد میں نماز عید صبح 6:15 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
نورانی جامع مسجد چوک اعظم میں نماز عید صبح 6:15 منٹ پر پڑھائی جائے گی۔
جامعہ مسجد امیر معاویہ محلہ چاہ داد والا لیہ میں عید الاضحی کی نماز 6 بج کر 15 پر پڑھائی جائے گی۔
جامع مسجد رحیمیہ کریمیہ میں نماز عید الضحی 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کروائی جائے گی۔
مسجد رحمیہ کریمیہ وارڈ نمبر 6 فتح پور روڈ چوک اعظم 6.15 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد نور وارڈ نمبر 3 چوک اعظم میں نماز عید 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
مسجد شوکت السلام وارڈ نمبر 1 چوک اعظم میں نماز عید 6 بج کر 20 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد ڈاکٹر صابر رندھاوا سولنگ چوک اعظم میں عید الاضحیٰ کی نماز 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد محمدی اہلحدیث وارڈ نمبر 10 چوک اعظم میں عید الاضحی کی نماز6:30پر ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد شیر زمان وارڈ نمبر 3 محلہ مسلم ٹاؤن چوک اعظم میں عید الاضحی کی نماز 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔
چک نمبر 339 الف ٹی ڈی اے محمدی مسجد میں عید نماز کا وقت 6:30 بجے ہے۔
نماز عید الاضحی صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد بلال وارڈ نمبر 2 چوک اعظم میں نماز عید 6 بج کر 30 منٹ پر پڑھائی جائے گی۔
مسجد تھانہ کوٹ سلطان انشاء اللہ 6:30 پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد بیت اللہ بستی ساون والا کھرل عظیم میں عید الاضحیٰ کی نماز 6:45 پر ادا کی جائے گی
مرکزی عید گاہ لدھانہ میں نماز عید الاضحی 6 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
تحصیل چوبارہ اڈہ رکن آباد چک نبمر 375 ٹی ڈی اے میں نماز عیدالاضحٰی 7 بجے پڑھی جائے گی۔
جامع مسجد چکنمبر 165 ٹی ڈی اے لدھانہ میں نماز عید الضحی 7 بجے ادا کی جائے گی۔
چک نمبر 337 ٹی ڈی اے کی جامع مسجد بلال میں عید کی نماز 7بجے ادا ہوگی۔
چک نمبر 352 ٹی ڈی اے میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی۔
چک نمبر 369 میں عید الاضحی کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد غوثیہ چک نمبر 129 ٹی ڈی اے میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد فیضان اویس چکنمبر 171 ٹی ڈی اے میں عید کی نماز 7,00 ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد سردار اڈا والی کوٹ سلطان میں نماز عید ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بستی سمندری میں عید الاضحیٰ کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد چکنمبر 112 ٹی ڈی اے میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی۔
مرکزی جامع مسجد انوار حبیب مرکزی چوک ہیڈ ویرڑی پر 7 بے نماز عید پڑھائی جائے گی۔
جامعہ فاروقیہ کوٹ سلطان انشاء اللہ عید الاضحیٰ کی نماز 7:15 پر ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد ماشاء اللہ چاہ نورنگ والا میں عید الاضحی کی نماز سات بج کر پندرہ منٹ پر ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد صدیقہ محلہ سناراں والا لدھانہ میں نماز عید الضحی 7 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد اہلحدیث جمال چھپری میں عیدالاضحیٰ کی نماز7:15 پر ادا کی جائے گی۔
چک نمبر 338 ٹی ڈی اے کی جامع مسجد صدیق اکبر میں عیدالاضحٰی انشاءاللہ 7:30 پر ادا کی جائے گی۔
چک نمبر 268 ٹی ڈی اے الف میں نماز عید سات بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
مرکزی عید گاہ لیہ میں نماز عید الاضحی 7 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔