دکی میں پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا

0 143

کوئٹہ(امروز نیوز)دکی میں پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی میں مبارک اڈہ کے قریب ایک شخص پسٹل صاف کر رہا تھا کہ اچانک چل جانے سے قریب بیٹھاہوا احسان اللہ گولی لگنے سے زخمی ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.