بلوچستان میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو وزیراعظم نے سنجیدہ لیا،وزیراعلی بلوچستان

2 230

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ:نقصانات کے تدارک کیلئے ہم ممکن کوشش کررہے ہیں،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:بلوچستان میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو وزیراعظم نے سنجیدہ لیا،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:متاثرہ لوگوں کی ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:ہمارا مقصد لوگوں کو راشن دینا نہیں متاثرہ لوگوں کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنا ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:بلوچستان میں غیر متوقع بارشیں ہوئیں،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:لوہے یہ ڈیم بھی یہ بارشیں برداشت نہ کرپاتی،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:ڈیموں کے تعمیرات میں ناقص میٹریل کسی صورت برداشت نہیں،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:لوگوں کے مسائل کے حوالے سے شکایات موصول نہیں ہوئے،وزیراعلی بلوچستان

2 Comments
  1. […] کوئٹہ:بلوچستان میں غیر متوقع بارشیں ہوئیں،وزیراعلی بلوچستان […]

  2. […] وزیراعلی پنجاب بھگوانت مان آلودہ پانی پینے سے پیٹ کی شدید تکلیف کا شکار ہوگئے،اسپتال داخل نئی دہلی بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگوانت مان دریا کا آلودہ پانی پی کربیمار ہوگئے اور اسپتال پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگوانت مان نے دریا کا آلودہ پانی پیا تھا اوراسے اپنی خوش قسمتی قرار دیا تھا۔انہوں نے دریا کی صفائی کے سلسلے میں منعقد تقریب میں آلودہ پانی پیا تھا۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.