بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

2 124

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ 9 ملی میٹر بارش گوادر میں ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لورالائی میں7، خضدار میں 2 اور لسبیلہ میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج صوبے کے شمال مشرقی اور وسطی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سبی، ہرنائی، نصیر آباد، خضدار، قلات، لسبیلہ، بارکھان اور مکران میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

2 Comments
  1. […] جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

  2. […] کوئٹہ:متاثرہ لوگوں کی ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے،وزیراعلی بلوچستان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.