انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
عالمی مالیاتی ادارے کےساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کےاعلان کے باوجود روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر بلند چھلانگ لگا کر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔
کاروباری ہفتے ہے کے آغاز پر ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر یکے بعد دیگرے211, 212, 213, 214 اور215 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔
[…] رہنے کا امکان ہے،رپورٹ سنگاپور سٹی ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ […]