استنبول میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخی فتح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

0 151

اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استنبول میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخ فتح ہے جو اس جانب اشارہ ہے کہ تمام بحران بامعنی مذاکرات سے حل کئے جاسکتے ہیں۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس شاندار کامیابی پر طیب اردوان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،عالمی خوراک کے بحران پر قابو پانے میں ترکیہ کے کلیدی کردار پر اس کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.