پی آئی اے کی عاشورہ پر پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل

0 124

پی آئی اے نےعاشورہ پر پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔

پی آئی اے کی جانب سے زائرین کے لیے 7 خصوصی پروازیں عراق کے شہر نجف روانہ ہوں گی۔

ان پروازوں وں کی روانگی 2 اگست سے 7 اگست تک جاری رہے گی۔

ترجمان پی آئی اے نےبتایا کہ فلائٹ آپریشن کے دوران زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پروازیں کراچی تا نجف العشرف روانہ ہوں گی، اربعین کیلئے بھی پروازیں ترتیب دی جارہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.