پشین میں گیسٹرو نے وبا کا شکل اختیار کرلیا
اسپتہال انتظامیہ کے مطابق روزانہ 2سو بچے، بڑے، مرد اور خواتین گیسٹرو سے متاثرہ اسپتال آرہے ہیں۔ حکومت کی طرف ہنگامی بنیادو پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ہے۔ اسپتال میں پھول جیسے بچوں کو تڑپتے دیکھ کر مجھے انتظامیہ اور ڈی سی پر بہت تعجب ہوا۔ انھیں امدادی سامانوں میں کرپشن سے ٹاہم نہیں مل رہاہے کہ اسپتال کا وزٹ کریں۔ یا کوئی منصوبہ بندی کرے۔ آج DHO پشین کے ساتھ اس حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی راہنما حاجی حبیب ترین صاحب نے۔ملاقات اور میٹنگ۔۔ کل سے پشین کے مختلف گاؤں میں میڈیکل کیمپ لگائگے۔گاؤں کے سطح پر لوگوں کو سہولیات دینگے۔