ایڈشنل چیف سیکرٹری کے خلاف کارروائی کی درخواست

0 117

کو ئٹہ(امروز نیوز)سول سیکرٹریٹ ملازمین کی جانب سے ایڈشنل چیف سیکرٹری کے خلاف کارروائی کی درخواست وزیراعلیٰ بلوچستان کو ارسال کر دیا گیا درخواست گزاروں نے وزیر اعلیٰ سے اپیل کی کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان سجاد احمد بھٹہ نے تمام محکموں پر مبینہ قبضہ جما رکھا ہے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اختیارات کا بے جا استعمال کرتے ہوئے تمام سرکاری امور روکھ دئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.