قلعہ عبداللہ :پانی کے بہائو سے تین ڈیم ٹوٹ گئے،ضلعی انتظامیہ

0 139

قلعہ عبداللہ :پانی کے بہائو سے تین ڈیم ٹوٹ گئے،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:توبہ اچکزئی اور پہاڑی سیلابی ریلوں سے تینوں ڈیم بھر گئے تھے،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:تمام علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے اعلانات،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:لیویز کی ریسکیو ٹیمیں بھی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:حبیب زئی کے علاقے میں بڑی تعداد میں لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں،پی ڈی ایم اے

قلعہ عبداللہ:بہہ جانے والے افراد کو ریسکیو کرنے کےلئے آپریشن جاری ہے،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:لاجور کے مقام پر ریلوے ٹریک کو بھی شدید نقصان پہنچاہے،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:کوئٹہ چمن ریلوے آپریشن معطل ہو گیا ہے،ضلعی انتظامیہ

قلعہ عبداللہ:سیلابی ریلے میں بہہ کر اب تک 4 افرادجاں بحق ہوئے ہیں،ضلعی انتظامیہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.