زیرو پوائنٹ گیٹ کو10دن کیلئے بند کر دیا گیا
کو ئٹہ(امروز نیوز)ایرانی حکام نے عید نوروز کے موقع پر زیرو پوائنٹ گیٹ کو10دن کیلئے بند کر دیا ذرائع کے مطابق عید نوروز کے تعطیلات 10 دن تک ہونگے ایرانی حکام نے دو طرفہ آمد رفت کے لیے مختص راہداری گیٹ کو بھی بند کر دیا ہے ٹرانزٹ اور پاسپورٹ گیٹ پر آمد رفت جاری ہے۔